اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آٹھ شوال جنت البقیع کے یوم انہدام کی مناسبت سے قم میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
اس سے قبل موصوف نے اس پرسوز دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تمام اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کو اس دن عزاداری اور مرثیہ خوانی کی دعوت دی جبکہ علماء اور فضلا کو اس عزداری میں شرکت کی تاکید کی۔
..........
242